” 2026 گلوبل میئرز ڈائیلاگ -ارومچی ” کا انعقاد چین کے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں ہوا۔
یہ سرگرمی چین کے ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات کی رہنمائی میں منعقد ہوئی، جس کی میزبانی سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی عوامی حکومت کے دفترِ اطلاعات اور دفترِ امورِ خارجہ نے کی۔ اس میں 13 ممالک کے 26 شہروں کے میئرز اور شہری نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکا نے جدید شہری حکمرانی، باہمی مفادات پر مبنی تعاون اور ماحولیاتی تحفظ سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
سرگرمی کے دوران شرکا نے ارومچی، کاشغر، کرامے، کورلا سمیت سنکیانگ کے کئی شہروں کا دورہ کیا اور وہاں شہری حکمرانی کے عملی اقدامات اور ترقی کا مشاہدہ کیا۔
چین، 2026گلوبل میئرز ڈائیلاگ -ارومچی کا انعقاد
- November 27, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 13 hours ago

Share This Post:
Related Post
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی
November 27, 2026
تقریباً2 ہزار سال قبل رومی فیشن شو
November 27, 2026
ایک چین کا اصول ناقابل تبدیل رجحان ہے اور
November 27, 2026
ایک معاہدے سے خلائی سفر تک، چین پاکستان تعاون
November 27, 2026
دستاویزی فلم “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ”
November 27, 2026
چین پرجارحیت کے دوران جاپانی فوج کے کیمیائی جنگی
November 27, 2026

Leave feedback about this