سن 79 عیسوی میں، ماؤنٹ ویسوویئس کے آتش فشاں پھٹنے کے واقعے نے پومپئی کی روزمرہ زندگی کو روک دیا ۔ وال پینٹنگز میں موجود اپسرا اُس دور کے ’فیشن آوٹ فٹ‘ کی عکاسی کرتی ہیں۔ اُن کے ہلکے اور شفاف لباس بظاہر مقامی اون یا لینن کے نہیں، بلکہ اُس مشرقی ریشم کے معلوم ہوتے ہیں جو تاریخی دستاویزات کے مطابق اُس وقت روم میں بے حد مقبول تھا۔ اُس دور کے روم کے بازاروں میں ایک پاؤنڈ ریشم کی قیمت تقریباً اُتنے ہی وزن کے سونے کے برابر تھی ۔ حکومتی پابندیوں کے باوجود، رومیوں کا اِس کپڑے کے لیے شوق ذرا بھی کم نہ ہوا۔
تقریباً2 ہزار سال قبل رومی فیشن شو
- November 27, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 10 hours ago

Share This Post:
Related Post
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی
November 27, 2026
ایک چین کا اصول ناقابل تبدیل رجحان ہے اور
November 27, 2026
ایک معاہدے سے خلائی سفر تک، چین پاکستان تعاون
November 27, 2026
دستاویزی فلم “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ”
November 27, 2026
چین پرجارحیت کے دوران جاپانی فوج کے کیمیائی جنگی
November 27, 2026
“بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” کے تحت توانائی کے
November 27, 2026

Leave feedback about this