چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ دستاویزی فلم “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ” کی لانچنگ تقریب کولمبو میں منعقد ہوئی۔ اسی روز سے اس دستاویزی فلم کے (انگریزی، سنہالی اور تامل ورژنز) سری لنکا نیشنل ٹیلی ویژن اور انڈیپینڈنٹ ٹیلی ویژن سمیت سری لنکا کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیے جائیں گے اورساتھ ہی ساتھ یہ بڑی ویب سائٹس اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی نشر ہوں گے۔ سری لنکا کی وزیر اعظم ہرینی امراسوریا نے تقریب میں تقریر کی اور دستاویزی پروگرام کی نشریات کا آغاز کیا۔ سری لنکا کی سیاست، معیشت، ثقافت، تعلیم اور میڈیا سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ 150 سے زائد مہمانوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔
دستاویزی پروگرام “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ” صدر شی جن پھنگ کی ذاتی توجہ اور کوشش سے نئے دور میں تہذیب کے ماخذ کی تلاش اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے سلسلے میں چین میں حاصل کی گئی اہم کامیابیوں کو بیان کرتا ہے جس سے چینی تہذیب کی پائیدار قوت کی منفرد دلکشی ظاہر ہوتی ہے
دستاویزی فلم “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ” سری لنکا کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر
- November 27, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 13 hours ago

Share This Post:
Related Post
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی
November 27, 2026
تقریباً2 ہزار سال قبل رومی فیشن شو
November 27, 2026
ایک چین کا اصول ناقابل تبدیل رجحان ہے اور
November 27, 2026
ایک معاہدے سے خلائی سفر تک، چین پاکستان تعاون
November 27, 2026
چین پرجارحیت کے دوران جاپانی فوج کے کیمیائی جنگی
November 27, 2026
“بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” کے تحت توانائی کے
November 27, 2026

Leave feedback about this