28 فروری 2025 کو، چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس اور سپارکو نے باضابطہ طور پر “چین کے خلائی اسٹیشن فلائٹ مشنز میں شرکت کے لیے پاکستانی خلابازوں کے انتخاب اور تربیت سے متعلق تعاون کے معاہدے” پر دستخط کیے۔ 25 نومبر 2026 کو انسان بردار خلائی جہازشینزو 24 کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا اور خلاباز تھانگ ہونگ بو، وو ای اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کامیابی کے ساتھ چینی خلائی اسٹیشن میں داخل ہوئے۔ چائنہ میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک حالیہ خصوصی انٹرویو میں پاکستان کے وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا کہ ، “اپنی بات پر قائم رہنا ہی پاک چین تعلقات کی اصل دلکشی اورقوت ہے۔
ایک معاہدے سے خلائی سفر تک، چین پاکستان تعاون کی خوبصورتی اپنی بات پر قائم رہنا ہے ، چینی میڈیا
- November 27, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 13 hours ago

Share This Post:
Related Post
آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی
November 27, 2026
تقریباً2 ہزار سال قبل رومی فیشن شو
November 27, 2026
ایک چین کا اصول ناقابل تبدیل رجحان ہے اور
November 27, 2026
دستاویزی فلم “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ”
November 27, 2026
چین پرجارحیت کے دوران جاپانی فوج کے کیمیائی جنگی
November 27, 2026
“بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” کے تحت توانائی کے
November 27, 2026

Leave feedback about this