چین اور امریکہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کے تحت تجارتی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں دونوں فریقوں نے چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے کی رہنمائی میں، چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت کے ابتدائی نتائج پر عمل درآمد کے حوالے سے محصولات، “30 ارب ڈالر کے مقابلے میں 30 ارب ڈالر” کے باہمی ٹیرف میں کمی کے انتظامات، زرعی مصنوعات کی تجارت اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر کھلے دل سے تفصیلی اور تعمیری تبادلۂ خیال کیا۔
دونوں فریقوں نے اتفاق کیا کہ وہ تجارتی کونسل کے ذریعے رابطوں کو مزید مضبوط بنائیں گے، ایک دوسرے کے اقتصادی و تجارتی تحفظات دور کرنے کے لیے پیش رفت جاری رکھیں گے، تعاون کے شعبوں میں اضافہ اور مسائل کی فہرست کو محدود کریں گے، تاکہ باہمی احترام، انصاف اور مساوات کی بنیاد پر چین-امریکہ تعمیری تزویراتی استحکام کے تعلقات کے قیام میں مدد مل سکے
چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی کونسل کے پہلے اجلاس کا انعقاد
- November 14, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 7 Views
- 1 day ago

Share This Post:
Related Post
چائنا میڈیا گروپ اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون
November 15, 2026
ٹوکیو ٹرائلز کے 80 سال مکمل ہونے پر نیویارک
November 15, 2026
چین کی صاف توانائی کی ترقی عالمی توانائی کی
November 15, 2026
چین تھائی لینڈ کی حکومت کی مستحکم حکمرانی کی
November 15, 2026
12 اپیک معیشتوں کے رہنما اپیک سی ای او
November 15, 2026
خطے کو معاشی عالمگیریت کے فروغ میں اپنا کردار
November 15, 2026

Leave feedback about this