چائنا کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، اس سال کے پہلے 10 مہینوں میں، چین کی اشیا کی کل درآمدی اور برآمدی مالیت 44.81 ٹریلین یوآن تک پہنچی ، جو کہ سال بہ سال 20 فیصد زیادہ ہے۔ برآمدات 17.6 فیصد اضافے کے ساتھ 25.99 ٹریلین یوآن تک پہنچیں جبکہ درآمدات 23.6 فیصد کے اضافے سے 18.82 ٹریلین یوآن تک پہنچیں ۔ اکتوبرکے مہینے میں چین کا درآمدی اور برآمدی حجم 4.87 ٹریلین یوآن تک جا پہنچا، جو کہ 31.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ برآمدات 28.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2.79 ٹریلین یوآن تک پہنچیں جبکہ درآمدات 34.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2.08 ٹریلین یوآن تک پہنچیں ۔ اکتوبر تک،چین کی درآمدات و برآمدات دونوں نے لگاتار چھ ماہ تک دو ہندسوں کی ترقی کو برقرار رکھا ہے
چین کی درآمدات و برآمدات میں سال بہ سال 20 فیصد کا اضافہ
- November 10, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 3 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین اور جنوبی کوریا کی مشترکہ دستاویزی فلم “5”
November 10, 2026
چائنا میڈیا گروپ کے مختلف پلیٹ فارمز پر دستاویزی
November 10, 2026
تہذیبوں کے باہمی تبادلے و استفادے سے متعلق بین
November 10, 2026
نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں اختتام پذیر
November 10, 2026
چین اور امریکہ دونوں ممالک کے سربراہان کی رواں
November 10, 2026
چین اور ترکیہ کے نائب صدورکی چائنا-ترکیہ گرین ڈیولپمنٹ
November 10, 2026

Leave feedback about this