چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں عالمی انٹرنیٹ کانفرنس 2026 کے آغاز کے حوالے سے کہا کہ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کو انسانی صلاحیتوں کو بڑھانا، انسانی انتخاب کو وسعت دینا، انسانی اقدار کو اجاگر کرنا، اور انسانی فلاح و بہبود کو بہتر بنانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسان کو ٹیکنالوجی کے تابع نہیں بنانا چاہئے، اور نہ ہی ٹیکنالوجی کو انسانی ترقی کے فرق کو بڑھانے کی اجازت دینی چاہئے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ چین جدت کے لیے اپنے کھلے پن پر قائم رہے گا، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور علم کےاشتراک کو فروغ دے گا، اور ایک کھلے، جامع اور متحرک ڈیجیٹل اختراعی ماحولیاتی نظام کی تعمیر کے لیے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
چین جدت کے لیے اپنے کھلے پن پر قائم رہے گا، تر جمان
- November 3, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 2 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین، لیو یئن ڈونگ کی آخری رسومات ادا کر
November 3, 2026
جاپان میں ہزاروں افراد کا حکومت کی عسکری توسیع
November 3, 2026
انٹرنیٹ کی ترقی کا مقصد لوگوں کی ہمہ جہت
November 3, 2026
چین کا مرکزی بینک مالیاتی اداروں کے لیے غیر
November 3, 2026
چین، انٹرنیشنل کاپی رائٹ فورم 2026 کا افتتاح
November 3, 2026
چین دوطرفہ تعلقات کے لیے سعودی عرب کے ساتھ
November 3, 2026

Leave feedback about this