کامریڈ لیو یئن ڈونگ کی آخری رسومات بیجنگ کے باباؤ شان انقلابیوں کے قبرستان میں ادا کر دی گئیں ۔آپ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی ممتاز رکن، وفادار کمیونسٹ جنگجو، سی پی سی کے متحدہ محاذ کے شعبے اور ملک میں تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، صحت عامہ اور خواتین و بچوں کے امور کی شاندار رہنما، سی پی سی کی سترہویں اور اٹھارہویں مرکزی کمیٹیوں کے سیاسی بیورو کی رکن، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی دسویں قومی کمیٹی کی نائب چیئرپرسن، سابق ریاستی کونسلر اور سابق نائب وزیر اعظم تھیں ۔ شی جن پھنگ، لی چھیانگ، چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چائی چھی ، ڈنگ شیوئے شیانگ ،لی شی اور ہان زنگ سمیت دیگر چینی رہنماؤں نےباباؤ شان قبرستان میں ادا کی گئیں ان کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ مرحومہ لیو یئن ڈونگ علالت کے بعد 28 اکتوبر 2026 کی سہ پہر81 سال کی عمر میں بیجنگ میں انتقال کر گئی تھیں
چین، لیو یئن ڈونگ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
- November 3, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2 Views
- 2 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین جدت کے لیے اپنے کھلے پن پر قائم
November 3, 2026
جاپان میں ہزاروں افراد کا حکومت کی عسکری توسیع
November 3, 2026
انٹرنیٹ کی ترقی کا مقصد لوگوں کی ہمہ جہت
November 3, 2026
چین کا مرکزی بینک مالیاتی اداروں کے لیے غیر
November 3, 2026
چین، انٹرنیشنل کاپی رائٹ فورم 2026 کا افتتاح
November 3, 2026
چین دوطرفہ تعلقات کے لیے سعودی عرب کے ساتھ
November 3, 2026

Leave feedback about this