دس ہزار سے زائد جاپانی شہریوں نے جاپان کی قومی اسمبلی ہال کے سامنے احتجاج کیا اور جاپان کے امن کے آئین میں سانائے تاکائیچی انتظامیہ کی جانب سے ترمیم کی مخالفت کی ۔ 80 سال پہلے 3 نومبر کو، ‘جاپان کا آئین’ باضابطہ طور پر جاری کیا گیا تھا۔ یہ آئین 3 مئی 1947 کو باضابطہ طور پر نافذ ہوا جس میں “جنگ نہ کرنے اور عسکری طاقت کو برقرار نہ رکھنے کی پابندی” شامل ہے ۔ یہ آئین جاپان کی جنگ کے بعد بین الاقوامی نظام میں واپسی اور جنگ کے بعد جاپان کے امن پسندی کے راستے کی طرف لوٹنے کی قانونی بنیاد بھی تھی۔ جاپانی حکومت کے حالیہ اقدمات دوبارہ عسکری توسیع کا واضح اشارہ دے رہے ہیں جو ‘امن کے آئین’ کی خلاف ورزی ہے اور اسی لیے مختلف حلقوں کی جانب سے ان اقدامات کو تنقید کا سامنا ہے۔
جاپان میں ہزاروں افراد کا حکومت کی عسکری توسیع اور آئین میں ترمیم کے خلاف احتجاج
- November 3, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 2 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین جدت کے لیے اپنے کھلے پن پر قائم
November 3, 2026
چین، لیو یئن ڈونگ کی آخری رسومات ادا کر
November 3, 2026
انٹرنیٹ کی ترقی کا مقصد لوگوں کی ہمہ جہت
November 3, 2026
چین کا مرکزی بینک مالیاتی اداروں کے لیے غیر
November 3, 2026
چین، انٹرنیشنل کاپی رائٹ فورم 2026 کا افتتاح
November 3, 2026
چین دوطرفہ تعلقات کے لیے سعودی عرب کے ساتھ
November 3, 2026

Leave feedback about this