چین کے صدر شی جن پھنگ اور بوٹسوانا کے صدر دوما گیدون بوکو کی موجودگی میں سی پی سی سینڑل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور بوٹسوانا کے وزیر برائے صدارتی امور، دفاع اور سلامتی مویتی موہواسا نے بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ اور بوٹسوانا کی وزارت برائے صدارتی امور، دفاع اور سلامتی کے نشریاتی خدمات کے بیورو کے درمیان تعاون کی ایک یاداشت پر دستخط کئے۔ اس کے علاوہ چائنا میڈیا گروپ نے بالترتیب بوٹسوانا کی وزارت صدارتی امور، دفاع اور سلامتی کے انفارمیشن سروسز بیورو اور بوٹسوانا یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کی دستاویزات پر بھی دستخط کئے۔ ان دستاویزات کے مطابق سی ایم جی مواد کے تبادلہ، مشترکہ تیاری، عملہ اور ٹیکنالوجی کے تبادلے سمیت مختلف شعبوں میں بوٹسوانا سے عملی تعاون کرے گا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط کو فروغ دیا جائے
چائنا میڈیا گروپ اور بوٹسوانا کی وزارت برائے صدارتی امور، دفاع اور سلامتی کے نشریاتی خدمات کے بیورو سمیت دیگر اداروں کے درمیان تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط
- October 14, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 10 Views
- 1 day ago

Share This Post:
Related Post
چین کی بیرونی تجارت میں رواں سال کی پہلی
October 15, 2026
140ویں کینٹن فیئر کا گوانگ چو میں آغاز، 4
October 15, 2026
چین روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید بلند سطح
October 15, 2026
آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا اقتصادی
October 15, 2026
مزید بلند معیار اور عملی اقدامات سے کمیونسٹ پارٹی
October 15, 2026
چین اور شمالی کوریا کے تعلقات ایک نئے مرحلے
October 15, 2026

Leave feedback about this