چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں پندرہ اکتوبر کو چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو کے نئے پل کے افتتاح پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اور شمالی کوریا پہاڑوں اور دریاؤں سے جڑے ہوئے دوستانہ ہمسائے ہیں۔ دریائے یالو کا نیا پل دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے لیے ایک اہم بنیادی ڈھانچہ ہے۔ اس کے افتتاح سے فریقین کے درمیان اقتصادی، تجارتی اورافرادی تبادلے کو مزید فروغ ملے گا اور دونوں ممالک کے عوام کو پہنچنے والے فوائد میں اضافہ ہوگا
چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو کے نئے پل کے افتتاح سے اقتصادی،تجارتی اورافرادی تبادلے کو مزید فروغ ملے گا، چینی وزارت خارجہ
- October 14, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 9 Views
- 1 day ago

Share This Post:
Related Post
چین کی بیرونی تجارت میں رواں سال کی پہلی
October 15, 2026
140ویں کینٹن فیئر کا گوانگ چو میں آغاز، 4
October 15, 2026
چین روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید بلند سطح
October 15, 2026
آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا اقتصادی
October 15, 2026
مزید بلند معیار اور عملی اقدامات سے کمیونسٹ پارٹی
October 15, 2026
چین اور شمالی کوریا کے تعلقات ایک نئے مرحلے
October 15, 2026

Leave feedback about this