اعلیٰ معیار کی پیداواری قوتوں کو فروغ دینا، اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم تقاضا اور کلیدی ترجیح ہے۔ ان پیداواری قوتوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے “نئی معیاری پیداواری قوتوں کے فروغ سے متعلق آراء” جاری کی ہیں۔
اس دستاویز میں پانچ شعبوں سے متعلق 19 اہم اقدامات شامل ہیں۔ ان میں سائنسی و تکنیکی جدت کو بھرپور فروغ دینا، صنعتی اختراع کے ساتھ سائنسی و تکنیکی جدت کا گہرا انضمام، اختراعی ترقیاتی ماڈلز پر توجہ مرکوز کرنا، ادارہ جاتی نظام اور طریقۂ کار میں مسلسل جدت لانا اور ہنرمند افرادی قوت کی ترقی سے متعلق نظام میں جدت کو مزید فروغ دینا شامل ہیں
چین میں نئی معیاری پیداواری قوتوں کے فروغ سے متعلق پالیسی دستاویز جاری
- October 9, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 10 hours ago

Share This Post:
Related Post
سنکیانگ میں “نسل کشی” کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں،
October 9, 2026
اقوام متحدہ میں چینی نمائندے کی جاپان کے دوبارہ
October 9, 2026
چائنا کوسٹ گارڈ کی فلپائن کو اشتعال انگیزی اور
October 9, 2026
گولڈن ویک کے دوران ایک کھلے چین کا مشاہدہ
October 9, 2026
“شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں”
October 9, 2026
جمہوریہ بوٹسوانا کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں
October 9, 2026

Leave feedback about this