چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین، ہیکنگ سرگرمیوں کی ہمیشہ سے سخت مخالفت کرتا آیا ہے اور قانون کے مطابق ان سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین سیاسی مقاصد کے لیے جھوٹی معلومات پھیلانے اور غلط بیانی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے کی بھی شدیدمخالفت کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ سائبر سیکیورٹی کا تحفظ چین اور امریکہ، دونوں کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ دوہرے معیار اور سیاسی جوڑ توڑ کو ترک کرے اور سائبر سیکیورٹی کے خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے لیے چین کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات چیت اور مشاورت کرے، تاکہ امن، استحکام اور باہمی احترام پر مبنی چین امریکہ سائبر سیکیورٹی تعلقات قائم کیے جا سکیں
چینی وزارتِ خارجہ کا امریکہ پر سائبر سیکیورٹی کے معاملات میں دوہرا معیار ترک کرنے پر زور
- October 9, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 11 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین میں نئی معیاری پیداواری قوتوں کے فروغ سے
October 9, 2026
سنکیانگ میں “نسل کشی” کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں،
October 9, 2026
اقوام متحدہ میں چینی نمائندے کی جاپان کے دوبارہ
October 9, 2026
چائنا کوسٹ گارڈ کی فلپائن کو اشتعال انگیزی اور
October 9, 2026
گولڈن ویک کے دوران ایک کھلے چین کا مشاہدہ
October 9, 2026
“شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں”
October 9, 2026

Leave feedback about this