اسلام آباد: پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت،صعنتی ترقی کی مضبوط بنیاد ،ایس آئی ایف سی پاکستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔
پاکستان کی آٹو صنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کر رہی ہے بلکہ عالمی سطح پر ترقی اور توسیع کے لیے بھی تیار ہے ۔
آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 500,000 یونٹس تک پہنچ گئی ،فروری 2026 میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 51 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
مسافر گاڑیوں کی ماہانہ فروخت فروری 2026 میں 13,388 یونٹس تک رہی جو صنعتی ترقی کی عکاس ہے،مضبوط پیداواری صلاحیت اور بڑھتی ہوئی طلب کے ساتھ پاکستان کی آٹو صنعت سرمایہ کاری کے لیے کلیدی شعبہ بنتی جا رہی ہے۔
پاکستان میں صنعتی توسیع، پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور معاشی بحالی ایس آئی ایف سی کے تعاون اور سرمایہ دوست ماحول کا مظہر ہے۔
پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت،صعنتی ترقی کی مضبوط بنیاد
- April 2, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 42 Views
- 4 months ago

Share This Post:
Related Post
14 اگست پاکستان کی آزادی، عزمِ نو اور کشمیریوں
August 8, 2026
وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت
August 7, 2026
اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کا تحصیل
August 7, 2026
ہجرت کے قافلے، قربانیوں کی داستانیں اورشہداء کا لہو
August 4, 2026
مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
August 4, 2026
’مسلمان ہونے پر فخر ہے، روزانہ پانچ وقت کی
August 4, 2026

Leave feedback about this