اپیک سی ای او سمٹ 2026 کا شین زین انیشی ایٹو باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا۔ اس میں کھلی علاقائی معیشت کو گہرا کرنے، تکنیکی جدت سازی کے ذریعے شمولیتی ترقی کو فروغ دینے، علاقائی روابط کو مضبوط بنانے اور مشترکہ خوشحالی کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ اپیک سی ای او سمٹ کی 30 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اجلاس کی دستاویز کو انیشی ایٹو کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔
انیشی ایٹو میں کہا گیا ہے کہ کھلے پن اور شمولیت، جدت پر مبنی ترقی، باہمی روابط اور باہمی فائدے پر مبنی تعاون سمیت چار ترجیحی شعبوں کی رہنمائی میں ایشیا پیسیفک کا صنعتی و کاروباری طبقہ تمام معیشتوں کے ساتھ مل کر “2040 کے اپیک پوتراجایا وژن” کو مکمل طور پر نافذ کرنے، کھلی، متحرک، مضبوط اور پُرامن ایشیا پیسیفک برادری کی مشترکہ تعمیر کے لیے تیار ہے اور رواں سال اپیک کے موضوع “ایشیا پیسیفک برادری کی تعمیر، مشترکہ خوشحالی کے فروغ” کو عملی اقدامات میں ڈھالنے کے لیے تیار ہے،تاکہ ایشیا پیسیفک خطہ دنیا کی سب سے متحرک ترقی کا انجن اور مشترکہ خوشحالی کی برادری بنا رہے۔
چین، اپیک سی ای او سمٹ 2026 کا شین زین انیشی ایٹو جاری
- November 18, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 0 Views
- 6 seconds ago

Share This Post:
Related Post
چینی صدر کی جا نب سے امریکی صدر کا
November 18, 2026
اپیک سی ای او سمٹ 2026 کی افتتاحی تقریب
November 18, 2026
چین اور جنوبی کوریا کو دوطرفہ تعلقات کی مستحکم
November 18, 2026
چین اور روس نے بڑی طاقتوں کے درمیان نئے
November 18, 2026
امریکہ برآمدی کنٹرول کا غلط استعمال کر رہا ہے،
November 18, 2026
خلیجی معیشتیں اثر ورسوخ کی خصوصیات رکھتی ہیں، شی
November 18, 2026

Leave feedback about this