ایک پریس کانفرنس میں اپیک “چائنا ائیر” کے دوران اقتصادی و تجارتی تعاون کے حوالے سے پیش رفت اور نتائج سے آگاہ کیا گیا۔
پریس کانفرنس کے مطابق رواں سال کے آغاز سے چین نے اپیک کی دیگر معیشتوں کے ساتھ مل کر علاقائی اقتصادی انضمام کو آگے بڑھانے، ڈیجیٹل اور سمارٹ تعاون کو گہرا کرنے اور سبز معیشت کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تقریباً 50 عملی نتائج حاصل کیے ہیں۔ چین نے ایشیا پیسیفک آزاد تجارتی زون سے متعلق نتائج کی دستاویز تیار کرنے کی تجویز پیش کی، جس سے ایشیا پیسیفک آزاد تجارتی زون کے آئندہ عمل کے لیے منظم اور عملی اقدامات کا فریم ورک تشکیل دینے میں مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے پلیٹ فارم پر چین کی جانب سے تجویز کردہ ایشیا پیسیفک مثالی الیکٹرانک کسٹمز پورٹ نیٹ ورک میں اب 13 معیشتیں شامل ہو چکی ہیں، جس سے علاقائی اقتصادی و تجارتی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا جا رہا ہے
اپیک “چائنا ائیر” کے دوران اقتصادی و تجارتی تعاون میں نمایاں نتائج کاحصول
- November 17, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 8 hours ago

Share This Post:
Related Post
اسلام آباد میں “چین کی گورننس اور عالمی ترقی”
November 17, 2026
نئے سفر میں نئے عہد کے چینی خصوصیات کے
November 17, 2026
چین۔ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تیز رفتار تعمیر کے
November 17, 2026
ڈیٹا سینٹرز کے خلاف امریکی عوام کا غصہ اور
November 17, 2026
چین ہمیشہ پاپوا نیو گنی کو اپنا قابلِ اعتماد
November 17, 2026
چین اور کینیڈا کے تعلقات میں بہتری دونوں ممالک
November 17, 2026

Leave feedback about this