بیجنگ :عالمی ادارہ برائے املاکِ دانش نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پہلے “انوویشن سٹیز” ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کیا۔ چین کے شہر شنگھائی، بیلجیم کے شہر شارلروا اور برطانیہ کے شہر لیورپول، یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے شہر بن گئے۔ عالمی ادارہ برائے املاکِ دانش نے رواں سال “انوویشن سٹیز” ایوارڈز کا باضابطہ آغاز کیا، جس کا مقصد رکن ممالک کے ان شہروں کی کوششوں اور کامیابیوں کو سراہنا ہے جو تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اور جدت پر مبنی ترقی کو فروغ دے کر شہری تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ان ایوارڈز نے وسیع پیمانے پر توجہ حاصل کی ہے۔
شنگھائی نے عالمی ادارہ برائے املاکِ دانش کا پہلا “انوویشن سٹیز” ایوارڈ جیت لیا
- October 13, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2 Views
- 7 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین اور ٹوگو کے درمیان دوستانہ تعاون کے وسیع
October 13, 2026
چین بوٹسوانا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں مدد
October 13, 2026
عوام کی صحت ملکی طاقت کی ایک اہم علامت
October 13, 2026
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال گہری تبدیلیوں سے گزر
October 13, 2026
16 ویں چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرو اسپیس
October 13, 2026
بھارت کی جانب سے جاری کردہ نام نہاد ”
October 13, 2026

Leave feedback about this