بھارت کی وزارت داخلہ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ متنازع سرحدی علاقوں اور چین کے زیر انتظام علاقوں میں 28 علاقوں کے معیاری ناموں کا تعین کیا گیا ہے اور بھارت کے سرکاری نقشے میں انہیں شامل بھی کیا گیا ہے ۔اس حوالے سے
چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِینگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں اس معاملے پر کہا کہ چین، بھارت کی جانب سے یک طرفہ اور غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے نام نہاد “مرکزی زیرِ انتظام علاقے لداخ” کو کبھی تسلیم نہیں کرتا اور بھارت کی جانب سے نام نہاد “معیاری جغرافیائی ناموں” کے اعلان کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا یہ اقدام غیر قانونی اور بے اثر ہے اور اس سے اس تاریخی حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی کہ چین بھارت سرحد کے مغربی حصے کا علاقہ ہمیشہ سے چین کا حصہ رہا ہے
بھارت کی جانب سے جاری کردہ نام نہاد ” معیاری جغرافیائی ناموں” کی مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- October 13, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 5 Views
- 2 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین اور ٹوگو کے درمیان دوستانہ تعاون کے وسیع
October 13, 2026
چین بوٹسوانا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں مدد
October 13, 2026
عوام کی صحت ملکی طاقت کی ایک اہم علامت
October 13, 2026
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال گہری تبدیلیوں سے گزر
October 13, 2026
16 ویں چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرو اسپیس
October 13, 2026
جاپان کی دائیں بازو کی قوتوں کی نئی حکمت
October 13, 2026

Leave feedback about this