چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایک سو چالیسیویں کینٹن فئیر کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اپنے آغاز سے اب تک 70 سالوں میں کینٹن فئیر نے چین اور بیرونی ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا اور یہ چین کے اعلی معیار کے کھلے پن اور کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کو فروغ دینے کا ایک موثر پلیٹ فارم بنا ہے ۔ نئی صورتحال کے تحت چین کثیر الجہتی تجارتی نظام کا تحفظ کرنے، دنیا کی صنعتی چین اور سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنے اور عالمی معیشت اور تجارت کے باہمی مفادات پر مبنی تعاون کے امکانات میں اضافہ کرنے کے لئے دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ جامع اقتصادی عالمگیریت کو فروغ دیا جائے اور دنیا کی ترقی اور خوشحالی کے لئے نئی تحریک فراہم کی جائے۔
کینٹن فئیر نے چین اور بیرونی ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، چینی صدر
- October 14, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 8 Views
- 1 day ago

Share This Post:
Related Post
چین کی بیرونی تجارت میں رواں سال کی پہلی
October 15, 2026
140ویں کینٹن فیئر کا گوانگ چو میں آغاز، 4
October 15, 2026
چین روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید بلند سطح
October 15, 2026
آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا اقتصادی
October 15, 2026
مزید بلند معیار اور عملی اقدامات سے کمیونسٹ پارٹی
October 15, 2026
چین اور شمالی کوریا کے تعلقات ایک نئے مرحلے
October 15, 2026

Leave feedback about this