حال ہی میں گزشتہ ماہ ستمبر کے دوران چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز سمیت متعدد نمائشوں نے کئی کثیرالقومی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کو شرکت کے لیے اپنی جانب متوجہ کیا۔ نمائشیں ختم ہونے کے بعد بعض عہدیداروں نے فوری طور پر اپنے ممالک واپسی کا سفر اختیار کرنے یا سیاحتی مقامات کا رخ کرنے کے بجائے براہِ راست چینی فیکٹریوں کا دورہ کیا۔
انہوں نے فیکٹریوں کا معائنہ کیا، تعاون کے امکانات پر بات چیت کی اور جدت طرازی کے نئے مواقع تلاش کیے۔ ان عہدیداروں نے کہا کہ چینی فیکٹریوں کی سائنس و ٹیکنالوجی کی سطح نے ان پر گہرا تاثر چھوڑا ہے۔ چین کاروباری تصورات کو عملی شکل دینے اور بڑے پیمانے پر ان کے اطلاق کے لیے ایک بہترین تجربہ گاہ ہے۔ یہاں کامیاب عملی نمونے تشکیل دینے کے بعد انہیں بیرونِ ملک کی منڈیوں سے باآسانی منسلک کیا جا سکتا ہے۔
چین آنے والے غیر ملکی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کیلئے فیکٹریوں کا دورمعمول بن گیا
- October 2, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 13 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین کی انسانی حقوق کو سیاسی رنگ دینے، آلہ
October 2, 2026
چین کا جاپان سے کودائی موراتا کیخلاف مقدمے میں
October 2, 2026
چین کا جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں یکطرفہ
October 2, 2026
گولڈن ویک سے چین کی تعطیلاتی معیشت کا سنہرا
October 2, 2026
چینی صدر کے چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ
October 2, 2026
عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 77 ویں سالگرہ
October 2, 2026

Leave feedback about this