“عوامی شکایات کا فوری ردعمل” کی اصلاحات کے فورم 2026 میں دستاویزی فلم ” یوور وائس 2″ کو پیش کیا گیا۔ یہ دستاویزی فلم سی ایم جی سینٹرل نیوزریل اور ڈاکیو منٹری فلم سٹوڈیو (گروپ) کی ” یوور وائس ” کی کور ٹیم نے تیار کی ہے ۔ اکتوبر 2025 میں اپنے آغاز سے مکمل ہونے تک اس فل کو ایک سال کا عرصہ لگا ۔اس دوران تقریباً 500 گھنٹے کی فوٹیج کی شوٹنگ کی گئی اور تقریباً 100 افراد کے انٹرویوز لئے گئے، جن میں بین الاقوامی سیاسی شخصیات،ماہرین، اسکالرز، سرکاری محکموں اور نچلی سطح کے کارکنان اور عام شہری شامل تھے۔ فلم ” یوور وائس 2″ ان سوالات کا جواب دیتی ہے کہ عوامی شکایات کے فوری ردعمل کے سلسلے میں اصلاحات کے گزشتہ سات برسوں کے دوران کس طرح مسلسل نئے مسائل معلوم کئے گئے، ان کا جواب دیا گیا، خدمات کو بہتر بنایا گیا اور موجودہ عالمی تناظر میں دنیا بھر میں شہروں کے انتظامات کے حوالے سے درپیش یکساں مسائل کے حل کے لئے کیسا فارمولہ پیش کیا گیا ہے
چین، عوامی شکایات کا فوری ردعمل” کی اصلاحات کے فورم میں دستاویزی فلم ” یوور وائس 2″ پیش
- October 12, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 11 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے،
October 12, 2026
چین کا 2026 میں فلم باکس آفس 31 ارب
October 12, 2026
چین کے “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران قومی
October 12, 2026
چین۔ویتنام تعلقات مسلسل آگے بڑھے ہیں، چینی عہدیدار
October 12, 2026
چین اور یورپی یونین کے درمیان ہائبرڈ گاڑیوں کے
October 12, 2026
وانگ ای چینی صدر کے خصوصی نمائندے کے طور
October 12, 2026

Leave feedback about this