بیجنگ :تینتیسویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ شن زن میں کامیابی سے منعقد ہوئی ۔ شن زن ایک ایسا شہر ہے جو چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی ایک اہم جھلک ہے۔ اس اکنامک لیڈرز میٹنگ کے دوران، چینی صدر شی جن پھنگ نے شن زن کی کہانی کا ذکر کئی بار کیا ۔ اجلاس کے اندر اور باہر، بین الاقوامی دوست اس شہر کی جدیدیت اور ٹیکنالوجی سے متاثر ہوئے، اور کہا کہ انہوں نے چینی انداز کی جدیدیت کے بے شمار رنگ دیکھے۔تمام دوستوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ چین کے ساتھ مل کر مستقبل میں مشترکہ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
شن زن کے ذریعے، ایشیا پیسفک کے کاروباری حلقے مشترکہ کامیابی کے مستقبل کی توقع رکھتے ہیں، چینی میڈیا
- November 21, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2 Views
- 3 hours ago

Share This Post:
Related Post
بگ ٹکٹ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن
November 21, 2026
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کا
November 21, 2026
انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کو سمجھنے
November 21, 2026
چین ، روس اور امریکہ کے سربراہان کی ملاقات
November 21, 2026
اپیک صرف ایک اجلاس نہیں بلکہ پیرو کے لیے
November 21, 2026
چین، روس اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان
November 21, 2026

Leave feedback about this