چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ 12 سال کے وقفے کے بعد چین ایک مرتبہ پھر اپیک کی میزبانی کر رہا ہے۔ آئندہ ہفتے اپیک کا 33واں غیر رسمی سربراہ اجلاس شین زین میں شروع ہوگا۔
ماؤ ننگ نے کہا کہ چین کو امید ہے کہ تمام فریق مزید اتفاقِ رائے پیدا کریں گے اور رہنماؤں کا شین زین اعلامیہ منظور کریں گے، جبکہ تجارت، باہمی رابطے، ڈیجیٹل معیشت اور اے آئی سمیت اہم شعبوں میں مزید عملی نتائج حاصل کیے جائیں گے، تاکہ ایشیا پیسیفک خطے اور پوری دنیا کی خوشحالی و ترقی میں مضبوط قوت پیدا کی جاسکے
چین اپیک رہنماؤں کی جانب سے شین زین اعلامیے کی منظوری کے حوالے سے پرامید
- November 13, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 11 hours ago

Share This Post:
Related Post
چینی وزیراعظم تھائی لینڈ کے سرکاری دورے پر بنکاک
November 13, 2026
چین اور امریکہ کے دفاعی محکمے مختلف سطحوں پر
November 13, 2026
چین۔امریکہ تعلقات کو تقویت دینے والے “سرچشمہ” کو مسلسل
November 13, 2026
مختلف شعبوں میں نئی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں،
November 13, 2026
چینی صدر ا پیک کے تینتیسویں غیر رسمی سربراہی
November 13, 2026
ایران کی مجلسِ خبرگانِ رہبری کا جوہری ہتھیاروں کے
November 13, 2026

Leave feedback about this