چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ تھائی لینڈ کے وزیراعظم انوتین چرن ویارکول کی دعوت پر چین کے وزیراعظم لی چھیانگ 13 سے 15 نومبر تک تھائی لینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
آسیان کے موجودہ چیئرمین اور فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس کی دعوت پر وزیراعظم لی چھیانگ 15 سے 16 نومبر تک فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقد ہونے والے 29ویں چین۔آسیان سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے
چینی وزیراعظم لی چھیانگ چین۔آسیان سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارتِ خارجہ
- November 11, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 10 hours ago

Share This Post:
Related Post
’’اسکرین ایک پل ہے، پہاڑ اور سمندر ملتے ہیں‘‘:
November 11, 2026
بین الاقوامی تنظیموں کے عہدیداروں کی چین کی سبز
November 11, 2026
چین، 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران ’ مصنوعی
November 11, 2026
چین نے سورس ڈسکوری پروگرام کا پاتھ فائنڈر سیٹلائٹ
November 11, 2026
چین ہمیشہ چین اور کیوبا کے درمیان طویل مدتی
November 11, 2026
کیوبا نے طاقت کے سامنے نہ جھکنے والے قومی
November 11, 2026

Leave feedback about this