چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے یادگاری اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اوراہم خطاب کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے اراکین لی چھیانگ،چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چائی چھی، ڈینگ شیوئے شیانگ، لی شی اور نائب صدر ہان زنگ نے بھی اجلاس میں شرکت کی
چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے یادگاری اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد
- October 22, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 20 hours ago

Share This Post:
Related Post
پارٹی کی مضبوط تعمیر، چین کا سب سے بڑا
October 22, 2026
چین جبوتی تعلقات کی مستحکم ترقی کا رجحان برقرار
October 22, 2026
مستقبل کی راہیں کھولنے کے لیے تاریخ کو یاد
October 22, 2026
چین، 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کے متعدد
October 22, 2026
چین روس کے ساتھ مل کر عملی تعاون کو
October 22, 2026
چین میں ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح
October 22, 2026

Leave feedback about this