بیجنگ :چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک ایوننگ گالا “اوڈ ٹو دی لانگ مارچ” بیجنگ وقت کے مطابق 22 اکتوبر کی رات 8 بجے چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون، تفریحی چینل، دفاعی اور فوجی چینل سمیت ٹی وی چینلز پر، اور CCTV.com سمیت دیگر نیو میڈیا پلیٹ فارمز پرنشر کیا جائےگا۔ اس گالا کا موضوع “لانگ مارچ کے عظیم جذبے کو فروغ دینا اور نئے دور میں لانگ مارچ پر گامزن ہونا” ہے۔ اس گالا میں جہد کا راستہ “،”فیصلہ کن موڑ کا راستہ”، “دلوں کو جوڑنے کا راستہ”، “قین کا راستہ” اور “فتح کا راستہ” کے عنوانات پر مشتمل پانچ حصوں کے ذریعے ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کے کٹھن اور غیر معمولی تاریخی سفر کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا اور ساتھ ہی اس عہد کے اس پُرعزم پیغام کو بھی اجاگر کیا جائے گا کہ “نیا سفر دراصل ایک نیا لانگ مارچ ہے” ۔
چین میں ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے پر خصوصی گالا آج نشر ہوگا
- October 22, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 20 hours ago

Share This Post:
Related Post
پارٹی کی مضبوط تعمیر، چین کا سب سے بڑا
October 22, 2026
چین جبوتی تعلقات کی مستحکم ترقی کا رجحان برقرار
October 22, 2026
مستقبل کی راہیں کھولنے کے لیے تاریخ کو یاد
October 22, 2026
چین، 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کے متعدد
October 22, 2026
چین روس کے ساتھ مل کر عملی تعاون کو
October 22, 2026
چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ
October 22, 2026

Leave feedback about this