دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک2026 کا افتتاح نِنگ بو میں ہوا۔ اس فلم ویک کی رہنمائی چین کے قومی فلم بیورو نے کی، جبکہ چائنا میڈیا گروپ اور زے چیانگ کی صوبائی حکومت نے مشترکہ طور پر اس کا اہتمام کیا۔
ملک میں نوجوان فلم سازوں پر توجہ مرکوز کرنے والے پہلے فلم ویک کے طور پر اس کا مقصد ایک پیشہ ورانہ اور جامع فلمی پلیٹ فارم تشکیل دینا، نوجوان فلم سازوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور جدت طرازی کی حوصلہ افزائی کرنا، فلمی صنعت کے نئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانا، فلم سازی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا اور بین الاقوامی فلمی تبادلوں کو وسعت دینا ہے۔
اس تقریب میں روس، بیلاروس، سویڈن، نیدرلینڈز، سنگاپور، تنزانیہ اور سینیگال سمیت مختلف ممالک کے ثقافتی، فلمی اور ذرائع ابلاغ کے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ چین کے علاقوں ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان سے تعلق رکھنے والی معروف فلمی شخصیات، چین اور افریقہ کے نوجوان فلم ساز نمائندوں اور فلموں میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں نے بھی اس سرگرمی میں حصہ لیا۔
چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- October 18, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 8 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین، چوتھے “لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں
October 18, 2026
90 فیصد افراد کا یاسوکونی شرائن کو “جنگی مجرموں
October 18, 2026
*چین کا مونٹی نیگرو کے ایک چین اصول پر
October 18, 2026
چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ
October 18, 2026
یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند
October 18, 2026
دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور
October 18, 2026

Leave feedback about this