چینی صدر شی جن پھنگ نے ژیلیکا تسویانووچ، ڈینس بیچیرووچ اور داریانا فیلیپوویچ کو بوسنیا و ہرزیگووینا کی پریزیڈنسی کے ارکان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ بوسنیا و ہرزیگووینا جنوب مشرقی یورپ میں چین کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے تعلقات مستحکم اور صحت مند انداز میں ترقی کر رہے ہیں، سیاسی باہمی اعتماد مسلسل مضبوط ہوا ہے جبکہ مختلف شعبوں میں تعاون کے مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ چین اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور پریزیڈنسی کے ارکان کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کی روایتی دوستی اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید گہرا کرنے، دوطرفہ تعلقات کو اعلیٰ سطح تک لے جانے اور دونوں ممالک کے عوام کے لیے مزید بہتر ثمرات لانے کے خواہاں ہیں۔
چینی صدر کی بوسنیا و ہرزیگووینا کی نئی پریزیڈنسی کے ارکان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- November 17, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 6 hours ago

Share This Post:
Related Post
اسلام آباد میں “چین کی گورننس اور عالمی ترقی”
November 17, 2026
نئے سفر میں نئے عہد کے چینی خصوصیات کے
November 17, 2026
چین۔ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تیز رفتار تعمیر کے
November 17, 2026
ڈیٹا سینٹرز کے خلاف امریکی عوام کا غصہ اور
November 17, 2026
چین ہمیشہ پاپوا نیو گنی کو اپنا قابلِ اعتماد
November 17, 2026
چین اور کینیڈا کے تعلقات میں بہتری دونوں ممالک
November 17, 2026

Leave feedback about this