چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ اپیک کا تینتیسواں غیر رسمی سربراہی ا اجلاس 18 سے 19 نومبر کو چین کے شہر شین زین میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کا موضوع “ایشیا پیسفک کمیونٹی کی تعمیر، مشترکہ خوشحالی کا فروغ” ہے. چین کے صدر شی جن پھنگ اجلاس کی صدارت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ اپیک سی ای او سمٹ 17 سے 18 نومبر کو شین زین میں ہوگی ۔ سمٹ کا موضوع ہے ” ملکر خوشحالی کو فروغ دینا اور مستقبل جیتنا “. شی جن پھنگ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے ۔اجلاس کے دوران، صدر شی جن پھنگ اجلاس میں شریک معیشتوں کے سربراہان اور نمائندوں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت بھی دیں گے اور غیر ملکی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
چینی صدر ا پیک کے تینتیسویں غیر رسمی سربراہی اجلاس اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے
- November 13, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 11 hours ago

Share This Post:
Related Post
چینی وزیراعظم تھائی لینڈ کے سرکاری دورے پر بنکاک
November 13, 2026
چین اور امریکہ کے دفاعی محکمے مختلف سطحوں پر
November 13, 2026
چین اپیک رہنماؤں کی جانب سے شین زین اعلامیے
November 13, 2026
چین۔امریکہ تعلقات کو تقویت دینے والے “سرچشمہ” کو مسلسل
November 13, 2026
مختلف شعبوں میں نئی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں،
November 13, 2026
ایران کی مجلسِ خبرگانِ رہبری کا جوہری ہتھیاروں کے
November 13, 2026

Leave feedback about this