بیجنگ :چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن سے معلوم ہوا ہے کہ چین اس وقت مصنوعی ذہانت کی ترقی کی رفتار اور اطلاق کے پیمانے کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست ہے۔ مصنوعی ذہانت نے معاشی ترقی کے نئے محرکات پیدا کرنے، عوام کی زندگی اور فلاح و بہبود بہتر بنانے اور حکومتی نظم و نسق کو مؤثر بنانے میں مثبت نتائج حاصل کیے ہیں۔15ویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت کے دوران چین عملی اطلاق کے ذریعے تکنیکی جدت کو آگے بڑھائے گا اور ’’مصنوعی ذہانت پلس اقدام‘‘ کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گا۔ اس سلسلے میں ’’مصنوعی ذہانت پلس‘‘ اطلاقی تحقیق کو منظم کیا جائے گا، جبکہ کان کنی، بلندی پر کام اور ہنگامی آفات سے نمٹنے جیسے ’’خطرناک، مشکل، تھکا دینے والے اور پیچیدہ‘‘ شعبوں کو ترجیح دی جائے گی، تاکہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے صنعتی شعبے کو درپیش مسائل حل کیے جا سکیں۔
چین، 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران ’ مصنوعی ذہانت پلس اقدام‘ کو مزید گہرا اور وسیع کرے گا، چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن
- November 11, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 7 hours ago

Share This Post:
Related Post
’’اسکرین ایک پل ہے، پہاڑ اور سمندر ملتے ہیں‘‘:
November 11, 2026
بین الاقوامی تنظیموں کے عہدیداروں کی چین کی سبز
November 11, 2026
چین نے سورس ڈسکوری پروگرام کا پاتھ فائنڈر سیٹلائٹ
November 11, 2026
چین ہمیشہ چین اور کیوبا کے درمیان طویل مدتی
November 11, 2026
کیوبا نے طاقت کے سامنے نہ جھکنے والے قومی
November 11, 2026
چینی وزیراعظم لی چھیانگ چین۔آسیان سربراہ اجلاس میں شرکت
November 11, 2026

Leave feedback about this