چوتھے “لیانگ چو فورم” کا افتتاح 1 صوبہ زے چیانگ کے شہر ہانگ چو میں ہوا۔ فورم کا موضوع ” تہذیب کا تسلسل: ثقافتی ورثے کا تحفظ اور عہدِ حاضر کو روشن کرنا” ہے۔
فورم کے دوران ایشیائی اتحاد برائے تحفظ ثقافتی ورثہ کے چوتھے اجلاس میں قازقستان کو اتحاد کا مبصر ملک اور مصر کو شراکت دار ملک بنانے کی منظوری دی گئی۔ اس اضافے کے بعد اتحاد کے رکن، مبصر اور شراکت دار ممالک کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
چین، چوتھے “لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- October 18, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1 View
- 44 seconds ago

Share This Post:
Related Post
90 فیصد افراد کا یاسوکونی شرائن کو “جنگی مجرموں
October 18, 2026
*چین کا مونٹی نیگرو کے ایک چین اصول پر
October 18, 2026
چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ
October 18, 2026
یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند
October 18, 2026
دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور
October 18, 2026
چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا
October 18, 2026

Leave feedback about this