بیجنگ :بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے ، “چائنا میڈیا گروپ کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا” دنیا بھر میں نشر ہوگا۔رواں سال سی ایم جی کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا مختلف سلسلوں پر مشتمل ہے جن میں چین کی ترقی کی عکاسی کی گئی ہے ۔”سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 چائنا میڈیا گروپ کے چینلز سی سی ٹی وی 1، سی سی ٹی وی 3، سی سی ٹی وی 4، سی سی ٹی وی 15، 4K یو ایچ ڈی چینل، 8K یو ایچ ڈی چینل اور دیگر ٹی وی چینلز اور ریڈیو فریکوئنسیز کے ساتھ ساتھ نیو میڈیا پلیٹ فارمز اور بیرون ملک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی نشر کیا جائےگا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ گالا آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات،ملائیشیا، فلپائن ، کمبوڈیا،سری لنکا، کینیا ، کولمبیا اور دیگر ممالک اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے سمیت دیگر خطوں کے مین اسٹریم میڈیا پر بھی نشر کیا جائے گا ۔
سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے دنیا بھر میں نشر ہوگا
- September 24, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 8 Views
- 8 hours ago

Share This Post:
Related Post
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر
September 24, 2026
چین کا آئندہ مرحلے میں چین-امریکہ اقتصادی میکانزم کے
September 24, 2026
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی معاشی ترقی کے تمام شعبوں میں ضم
September 24, 2026
چینی صدر کی واشنگٹن آمد، لڑاکا طیاروں نے سلامی
September 24, 2026
امریکی صدر کی جانب سے اینڈریوز ایئر بیس پر
September 24, 2026
چین اور کرغزستان کے درمیان تعاون تیزی سے فروغ
September 24, 2026

Leave feedback about this