چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کا داخلی معاملہ ہے اور اس کا حل مکمل طور پر چینی عوام کا اپنا معاملہ ہے، جس میں کسی بھی بیرونی قوت کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔امریکی فریق کو چینی اور امریکی سربراہانِ مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کرنا چاہیے، ایک چین کے اصول اور چین اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے تین مشترکہ اعلامیوں کی پاسداری کرنی چاہیے اور تائیوان کے مسئلے کو محتاط انداز میں نمٹانا چاہیے۔گو جیاکھون نے مزید کہا کہ امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان خطے کو ہتھیار فروخت کرنے کے خلاف چین کا موقف ہمیشہ سے واضح اور مستقل رہا ہے۔
تائیوان کا مسئلہ مکمل طور پر چین کا داخلی معاملہ ہے،چینی وزارت خارجہ
- October 7, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 5 Views
- 52 minutes ago

Share This Post:
Related Post
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے
October 7, 2026
ہانگ کانگ ایک بار پھر دنیا کی سب سے
October 7, 2026
“چین غیر ملکی میڈیا کی نظر میں” سلسلہ وار
October 7, 2026
چین کا عالمی ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے پر
October 7, 2026
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کے
October 7, 2026
چینی پیپلز لبریشن آرمی نے چین کے ہوانگ یان
October 6, 2026

Leave feedback about this