چائنا میڈیا گروپ نے بوٹسوانا کے صدر دوما گیڈون بوکو کا خصوصی انٹرویو کیا۔صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورۂ چین کے موقع پر انہوں نے کہا کہ چین نے محض 40 برس میں آج کی ترقی کی منزل حاصل کی ہے، جو پوری دنیا کے لیے ایک بیش قیمت تجربہ ہے۔انہوں نے کہا کہ چین اور بوٹسوانا کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام سے دونوں ممالک کو تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے اور باہمی اشتراک کو وسعت دینے میں مدد ملے گی۔صدر بوکو نے کہا کہ موجودہ دور میں عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے باعث ترقی پذیر ممالک کو دباؤ کا سامنا ہے۔ ایسے حالات میں چین کی جانب سے افریقی ممالک کے لیے صفر ٹیرف کی پالیسی نے نئے مواقع کے دروازے کھولے ہیں، چین اور افریقہ کے درمیان باہمی اعتماد کو فروغ دیا ہے اور یہ پالیسی جنوب۔جنوب تعاون کا ایک اہم ستون بن گئی ہے
چین کی ترقی کا تجربہ دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- October 17, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 6 Views
- 9 hours ago

Share This Post:
Related Post
چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا
October 17, 2026
چینی وزیراعظم لی چھیانگ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ
October 17, 2026
*چینی صدر کے کمپیوٹنگ پاور انڈسٹری کے دورے کے
October 17, 2026
چین، *”ہنر مندانہ” تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی
October 17, 2026
زے چیانگ میں چائنا میڈیا گروپ کی نشریات کا
October 17, 2026
چین میں “فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم
October 17, 2026

Leave feedback about this