November 29, 2026
Islamabad, Pakistan.

ملک میں 25 سے 30 لاکھ ٹن گندم کی کمی کا سامنا

حکومت نے فوری طور پر 25 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وفاقی حکومت کے مطابق:
سندھ کو 4 لاکھ ٹن، پنجاب کو 9 لاکھ ٹن، خیبر پختونخوا کو 3 لاکھ ٹن گندم کی اشد ضرورت ہے۔

یہ گندم منظوری، ٹینڈر اور آنے تک دو سے تین ماہ لے گی۔ جب یہ گندم مارکیٹ میں آئے گی، سندھ کی گندم بھی مارکیٹ میں آ جائے گی۔

یہ بھی خدشہ ہے کہ گندم کا بحران رمضان المبارک میں عروج پر ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field