بیجنگ ()
دریائے نیل کے کنارے سے لے کر دریائے دجلہ و فرات کی وادیوں تک، اور ہڑپہ کی وادی سے لے کر چین کے وسیع میدانوں تک، قدیم دنیا کی کئی اہم تہذیبوں نے 30 ڈگری شمالی عرض البلد کے قریب وسیع علاقوں میں جنم لیا اور پروان چڑھیں۔ ایک دوسرے سے ہزاروں میل دور آباد لوگوں نے کس طرح کھیتی باڑی شروع کی اور مستقل سکونت اختیار کی؟ انہوں نے شہر کیسے تعمیر کیے اور رسم الخط کیسے تخلیق کیا؟ اور یہ تہذیبیں تجارتی سرگرمیوں اور تکنیکی تبادلوں کے ذریعے ایک دوسرے سے کیسے متاثر ہوئیں؟
چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی سیریز “30 ڈگری شمالی عرض البلد” 21 سے 28 نومبر تک فنانس اینڈ اکنامکس چینل پر نشر کی جا رہی ہے۔
یہ دستاویزی سیریز قدیم تہذیبوں کے 100 سے زائد مقامات کا دورہ کرتی ہے۔ عراق کے شہر ارک سے لے کر مصر کے شہر لکسر میں واقع منٹو کے مندر تک اور پھر میکسیکو کے تیوتیواکن تک، اور ان قدیم مقامات کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ مختلف تہذیبیں کس طرح وجود میں آئیں، کیسے ترقی کی اور پھر ان میں تبدیلیاں کیوں رونما ہوئیں
چین، دستاویزی سیریز “30 ڈگری شمالی عرض البلد” کی چائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی چینل پر نشریات
- November 25, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 1 hour ago

Share This Post:
Related Post
سی پی سی کے ضوابط کی ادارہ جاتی تعمیر
November 25, 2026
پاک چین خلائی تعاون دونوں ممالک کی مضبوط دوستی
November 25, 2026
چینی صدر کی پا کستان اور چین کے ما
November 25, 2026
چین اور امریکہ کے سربراہان کی ملاقات نے دوطرفہ
November 25, 2026
چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری
November 25, 2026
چین، شینزو-24 انسان بردار خلائی جہاز کی لانچنگ کامیابی
November 25, 2026

Leave feedback about this