بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ 33ویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ شین زین میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اجلاس میں ” اپیک لیڈرز شین زین آؤٹ لک” کی منظوری دی گئی، جو اپیک کے چائنا ایئر” کا سب سے اہم نتیجہ اور اپیک تعاون میں ایک نیا سنگِ میل ہے۔ترجمان نے کہا کہ شین زین آؤٹ لک” میں تجارت و معیشت، باہمی روابط، جدت طرازی اور ترقی سمیت چار ترجیحی شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایشیا پیسیفک آزاد تجارتی علاقہ، بنیادی ڈھانچے کی ہارڈ کنیکٹیویٹی، ضوابط کے تحت سافٹ کنیکٹیویٹی، عوام کے درمیان روابط، ڈیجیٹل معیشت، نئی ٹیکنالوجی، صلاحیت سازی اور پائیدار ترقی جیسے اہم پہلوؤں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپیک کی رکن معیشتوں نے ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
چین،33ویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ میں “اپیک لیڈرز شین زین آؤٹ لک” کی منظوری
- November 20, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 8 hours ago

Share This Post:
Related Post
آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کے کمنٹری پینل میں
November 20, 2026
ایشیا پیسیفک کمیونٹی علاقائی تعاون کا نیا نمونہ بن
November 20, 2026
شین زین سے آگے: ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر
November 20, 2026
چین، شین زین کی ایک میز، تین کرسیاں: دنیا
November 20, 2026
چین اور سنگاپور کو شراکت داری کو مسلسل نئی
November 20, 2026
چین اور انڈونیشیا کا دوطرفہ جامع اقتصادی شراکت داری
November 20, 2026

Leave feedback about this