بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپیک سی ای او سمٹ 2026 سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ “پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ” ایشیا پیسیفک اور حتیٰ کہ عالمی اقتصادی ترقی کے لیے مواقع کی ایک فہرست فراہم کرتا ہے اور یہ عالمی کاروباری برادری کے لیے چین کی جانب سے تعاون کی دعوت ہے۔ شی جن پھنگ کا خطاب سننے کے بعد “حوصلہ افزا”،”اعتماد میں کئی گنا اضافہ” سمیت ایسے تاثرات ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے عام طور پر دیکھنے میں آئے ہیں۔ متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں نے دوران گفتگو کہا کہ وہ اس “مواقع کی فہرست” سے استفادہ کا ارادہ رکھتے ہیں۔
یہ “مواقع کی فہرست” ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں میں اعتماد پیدا کر رہی ہے، چینی میڈیا
- November 20, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2 Views
- 8 hours ago

Share This Post:
Related Post
آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کے کمنٹری پینل میں
November 20, 2026
ایشیا پیسیفک کمیونٹی علاقائی تعاون کا نیا نمونہ بن
November 20, 2026
شین زین سے آگے: ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر
November 20, 2026
چین، شین زین کی ایک میز، تین کرسیاں: دنیا
November 20, 2026
چین اور سنگاپور کو شراکت داری کو مسلسل نئی
November 20, 2026
چین اور انڈونیشیا کا دوطرفہ جامع اقتصادی شراکت داری
November 20, 2026

Leave feedback about this