November 7, 2026
Islamabad, Pakistan.

چین،آسیان پارٹنرز میڈیا تعاون ہفتہ گوانگ شی میں شروع

چائنا میڈیا گروپ اور گوانگ شی چوانگ خوداختیار علاقے کی حکومت کے اشتراک سے 2026 آسیان پارٹنرز” میڈیا تعاون ہفتہ گوانگ شی کے دارالحکومت نان ننگ میں شروع ہوگیا۔اس سال کی سرگرمی کا موضوع “نئی دانش، باہمی رابطہ، مشترکہ استفادہ” ہے، جس میں چین اور آسیان ممالک کے تقریباً 200 سرکاری عہدے دار، چین میں تعینات سفارتی نمائندے، میڈیا سے وابستہ شخصیات، ماہرین اور اسکالرز شریک ہیں۔ اس سرگرمی کا مقصد چین۔آسیان انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو مزید مضبوط بنانا اور عالمی رائے عامہ کے میدان میں علاقائی میڈیا کے اظہارِ رائے اور اثر و رسوخ کو بڑھانے کے لیے میڈیا کی مشترکہ قوت مجتمع کرنا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field