چین میں مقامی طور پر تیار کردہ دوسرا بڑا کروز جہاز، فلورا سٹی” ، شنگھائی میں باضابطہ طور پر حوالے کر دیا گیا۔ یہ پیش رفت چین کی بڑی کروز جہاز سازی کی صنعت کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ صنعت ایک جہاز کی کامیاب تیاری کے مرحلے سے آگے بڑھ کر ایسے جہازوں کی سلسلہ وار پیداوار کے نئے دور میں داخل ہو گئی ہے۔”اڈورا فلورا سٹی” کی لمبائی 341 میٹر ہے، جو تین معیاری فٹ بال میدانوں کی مجموعی لمبائی سے بھی زیادہ ہے۔ جہاز میں 2,130 کیبنز موجود ہیں اور اس میں 5,200 سے زائد مسافروں کے ٹھہرنے کی گنجائش ہے۔ اس کی گنجائش خشکی پر قائم چھوٹے اور درمیانے درجے کے چھ فائیو اسٹار ہوٹلوں کے برابر ہے
چین کا مقامی طور پر تیار کردہ دوسرا بڑا کروز جہاز باضابطہ طور پر حوالے کر دیا گیا
- November 6, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 0 Views
- 5 seconds ago

Share This Post:
Related Post
ووچن سمٹ” میں انٹرنیٹ کی ترقی اور حکمرانی کے
November 6, 2026
بین الاقوامی برادری کو جاپان کی ‘جنگی مشین’ کے
November 6, 2026
چین-جاپان تعلقات میں موجودہ سنگین مشکلات کی ذمہ داری
November 6, 2026
چین کے نائب وزیر اعظم دوسرے چین۔کینیڈا اقتصادی و
November 6, 2026
دونوں ممالک کے تعلقات کا مستقبل نوجوان نسل سے
November 6, 2026
چین میں سرحد پار بدعنوانی کے خلاف قانون سمیت
November 6, 2026

Leave feedback about this