جاپانی کمپنی سینریو (Sanrio) نےاپنے جاپانی ہیڈکوارٹر کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں اعلان کیا کہ وہ ٹی وی ڈرامے “ویونٹ” کے ساتھ تمام مشترکہ برانڈنگ منصوبے منسوخ کر رہی ہے۔ کمپنی نے آئندہ متعلقہ منصوبوں اور تشہیری سرگرمیوں کو بھی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس کانفرنس کے دوران اس معاملے پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ ڈرامہ ایک بار پھر ظاہر کرتا ہے کہ جاپان میں ایسے عناصر موجود ہیں جو ثقافتی مصنوعات کے ذریعے چین کو بدنام کرنے، اس کی توہین کرنے اور چین مخالف جذبات کو ہوا دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتِ حال پر بین الاقوامی برادری اور جاپان کے باشعور حلقوں کو ہوشیار رہنا چاہیے
جا پان، سینریو کا ڈرامے “ویونٹ” کے ساتھ تمام اشتراکی منصوبے منسوخ کرنے کا اعلان
- October 29, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 15 hours ago

Share This Post:
Related Post
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے
October 29, 2026
چین، “خود اصلاحی”: حکمرانی کے پیچیدہ مسائل سے متعلق
October 29, 2026
چینی صدر کا اسپین میں ریل حادثے پر بادشاہ
October 29, 2026
چین میں جبری مشقت کا کوئی وجود نہیں، چینی
October 29, 2026
چین کی سمندری معیشت کا حجم پہلے تین سہ
October 29, 2026
چائنا میڈیا گروپ نے رئیل میڈرڈ کا معافی نامہ
October 28, 2026

Leave feedback about this