25 اکتوبر 1971 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 26ویں اجلاس میں قرارداد 2758 منظور کی گئی، جس کے تحت اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کے تمام قانونی حقوق و مفادات بحال کیے گئے ۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی افتخار علی نے اس تاریخی لمحے کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ قرارداد کی منظوری کے بعد اجلاس کے ہال میں دیر تک تالیاں گونجتی رہیں۔
اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی کے 55 سالہ سفر پر نظر ڈالیں تو عالمی امور میں چین کی شرکت کا دائرہ مسلسل وسیع ہوا ہے۔ عالمی ترقیاتی تعاون سے لے کر بین الاقوامی امن و سلامتی تک، تہذیبوں کے درمیان تبادلوں اور باہمی سیکھنے سے لے کر عالمی نظم و نسق کے نظام میں اصلاحات اور بہتری تک، چین نہ صرف کثیرالجہتی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا ہے بلکہ نئی تجاویز اور مؤقف بھی پیش کر رہا ہے۔ تاریخ کے اس نئے موڑ پر چین ایک ذمہ دار بڑی طاقت کی حیثیت سے اپنا کردار جاری رکھنے، اقوام متحدہ کے ساتھ جامع تعاون کو مزید گہرا کرنے، عالمی چیلنجز کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے اور انسانی ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتا ہے
اقوام متحدہ میں چین کی قانونی نشست کی بحالی کے 55 سال
- October 25, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 1 hour ago

Share This Post:
Related Post
چین، لانگ مارچ کی فتح کی 90ویں سالگرہ پر
October 25, 2026
چین، “ایک ملک، دو نظام” پر سیمینار کا انعقاد
October 25, 2026
تائیوان کی بازیابی کے 81 سال مکمل ہونے پر
October 25, 2026
چین اور شمالی کوریا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے
October 25, 2026
پانچویں ایشیائی پیرا گیمز جاپان میں اختتام پذیر
October 24, 2026
چینی صدر کے تجویز کردہ چار گلوبل انیشی ایٹوز
October 24, 2026

Leave feedback about this