فنانشل اسٹریٹ فورم کا 2026 کا سالانہ اجلاس ا شروع ہو گیا۔ فورم کا موضوع” کھلا پن، تعاون اور جامعیت : عالمی مالیاتی ترقی کے نئے نظام کی مشترکہ تشکیل” ہے ۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز بینک آف چائنا کے گورنر پین گونگ شنگ نے مستقبل کے لیے پالیسی اقدامات کے ایک سلسلے کا اعلان کیا ۔ ان میں غیر بینکاری مالیاتی اداروں کی جانب سے بڑی مقدار میں رقوم کی واپسی کے انتظام میں مدد کے لیے لیکویڈیٹی اسپورٹ ٹول کا قیام ، اسٹینڈنگ لینڈنگ فیسیلٹی کے لیے اہل اداروں کے دائرہ کار میں توسیع ، بانڈ مارکیٹوں کے باہمی رابطے کو عملی شکل دینا، بیرونِ ملک مالیاتی اداروں کے لیے چین کی ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں چینی کرنسی یوآن کی خرید و فروخت کو آسان بنانا اور بیجنگ سمیت بیجنگ۔تیانجن۔صوبہ حہ بے میں بین الاقوامی سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے مراکز کی تعمیر میں مالی معاونت کے لیے رہنما ہدایات جاری کرنا شامل ہیں۔
پیپلز بینک آف چائنا مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق اعلیٰ معیار کی پالیسیوں کی فراہمی کو مضبوط بنانے اور یوآن کی بین الاقوامی حیثیت کو فروغ دینے کے لیے بھی اقدامات کرے گا
پیپلز بینک آف چائنا کی جانب سے متعدد پالیسی اقدامات کا اعلان
- October 19, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1 View
- 25 seconds ago

Share This Post:
Related Post
چین کا مالیاتی شعبہ کھولنے کا عمل عالمی معیشت
October 19, 2026
چین کی یاسوکونی شرائن سے متعلق جاپان کے منفی
October 19, 2026
کینٹن فیئر کا سترسالہ سفر چینی اسمارٹ مینوفیکچرنگ عالمی
October 19, 2026
“چین کی سیر، متحرک ہائی نان” کے عنوان سے
October 19, 2026
چین اور مونٹینیگرو ہمیشہ ترقی کے راستے پر اچھے
October 19, 2026
چین تاجکستان کے ساتھ تجارت کا حجم بڑھانے کے
October 19, 2026

Leave feedback about this