چین کے قومی فلم بیورو اور قومی کھیلوں کی انتظامیہ نے مشترکہ طور پر ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت “فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم لانچ کی گئی ہے تاکہ فلم اور کھیلوں کے شعبوں کو ایک دوسرے کی ترقی میں معاون بنایا جا سکے۔اس اقدام کے تحت فلمی اور کھیلوں کی ثقافت کے فروغ میں تعاون کو گہرا کرنے، فلموں اور کھیلوں پر ہونے والے اخراجات کو مربوط انداز میں بڑھانے، اور فلم و کھیلوں سے متعلق عوامی فلاحی سرگرمیوں کی مشترکہ ترقی سمیت مختلف اقدامات کیے جائیں گے۔ اس کا مقصد فلم اور کھیلوں کے شعبوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا اور عوام میں فلم بینی اور کھیلوں میں حصہ لینے کا شوق بڑھانا ہے۔”فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا باضابطہ آغاز سولہ تاریخ کو 2026 چائنا آؤٹ ڈور اسپورٹس انڈسٹری کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں کیا گیا
چین میں “فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- October 17, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 5 Views
- 1 day ago

Share This Post:
Related Post
چین، چوتھے “لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں
October 18, 2026
90 فیصد افراد کا یاسوکونی شرائن کو “جنگی مجرموں
October 18, 2026
*چین کا مونٹی نیگرو کے ایک چین اصول پر
October 18, 2026
چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ
October 18, 2026
یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند
October 18, 2026
دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور
October 18, 2026

Leave feedback about this