بیجنگ :4 اکتوبر کی شام 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ کا ثقافتی پروگرام “کلاسیکی کتب میں چین” اپنے نئے سیزن کے ساتھ سی سی ٹی وی 1 پر نشر ہوگا۔نئے سیزن کی پہلی قسط میں چین کی قدیم تاریخ کی معروف تاریخ نویسی پر مبنی کتاب “زی ژی ٹونگ جیان”،یعنی تاریخ کے آئینے ، کو موضوع بنایا جائے گا، جس کا مقصد ماضی کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کے لیے حکمت اور قوت حاصل کرنا ہے۔
کلاسیکی کتب میں چین” کے نئے سیزن کا آغاز
- October 4, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 10 Views
- 2 weeks ago

Share This Post:
Related Post
چین، چوتھے “لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں
October 18, 2026
90 فیصد افراد کا یاسوکونی شرائن کو “جنگی مجرموں
October 18, 2026
*چین کا مونٹی نیگرو کے ایک چین اصول پر
October 18, 2026
چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ
October 18, 2026
یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند
October 18, 2026
دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور
October 18, 2026

Leave feedback about this