امریکی ایوانِ نمائندگان کی چین سے متعلق خصوصی کمیٹی نے چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں اسٹاربکس کی جانب سے نئے اسٹورز کھولنے کو “اخلاقی تباہی” قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سنکیانگ میں نام نہاد “نسل کشی” کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔ امریکہ کا متعلقہ ادارہ سیاسی مقاصد کے لیے بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے چین کو بدنام کرتا آیا ہے، اس لیے اس کے دعووں پر کوئی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔
چینی ترجمان نے کہا کہ اس وقت سنکیانگ میں معاشرتی استحکام، اقتصادی ترقی، قومی یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی برقرار ہے۔ چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو وسعت دینے اور غیر ملکی کمپنیوں کو چین میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے گا۔
سنکیانگ میں اسٹاربکس کے نئے اسٹورز پر امریکی ادارے کا الزام سراسر جھوٹ ہے، چینی وزارت خارجہ
- October 4, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 14 Views
- 2 weeks ago

Share This Post:
Related Post
چین، چوتھے “لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں
October 18, 2026
90 فیصد افراد کا یاسوکونی شرائن کو “جنگی مجرموں
October 18, 2026
*چین کا مونٹی نیگرو کے ایک چین اصول پر
October 18, 2026
چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ
October 18, 2026
یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند
October 18, 2026
دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور
October 18, 2026

Leave feedback about this