چین کے صدر جن پھنگ نے حال ہی میں سی پی سی کے ضابطوں کے معاملات کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں اور اس بات پر زور دیا کہ نئے سفر میں ضابطوں کے مطابق پارٹی کی حکمرانی کو سی پی سی کے انتظام کے بنیادی طریقے کے طور پر برقرار رکھا جائے ، سی پی سی کے ضوابط کی ادارہ جاتی تعمیر کو اعلیٰ معیار کے ساتھ مسلسل آگے بڑھایا جائے اور نظام پر عمل درآمد نیز سی پی سی کے ضوابط کو ملک کے قوانین و ضوابط کے ساتھ بہترانداز میں مربوط کرنے پر زیادہ توجہ دی جائے۔ چین میں پارٹی ریگولیشنز پر قومی کانفرنس 24 سے 25 تاریخ تک بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں شی جن پھنگ کی اہم ہدایات سے آگاہ کیا گیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے سیکرٹری چائی چھی نے کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا
سی پی سی کے ضوابط کی ادارہ جاتی تعمیر کو اعلیٰ معیار کے ساتھ مسلسل آگے بڑھایا جائے، چینی صدر
- November 25, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 0 Views
- 6 seconds ago

Share This Post:
Related Post
پاک چین خلائی تعاون دونوں ممالک کی مضبوط دوستی
November 25, 2026
چینی صدر کی پا کستان اور چین کے ما
November 25, 2026
چین، دستاویزی سیریز “30 ڈگری شمالی عرض البلد” کی
November 25, 2026
چین اور امریکہ کے سربراہان کی ملاقات نے دوطرفہ
November 25, 2026
چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری
November 25, 2026
چین، شینزو-24 انسان بردار خلائی جہاز کی لانچنگ کامیابی
November 25, 2026

Leave feedback about this