چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کے زیر اہتمام “خود اصلاحی کی طاقت:چین میں سی پی سی میں سخت نظم و ضبط اور دنیا کے لئے اشارہ” نامی عالمی مکالمے کا انعقاد حال ہی میں گلوبل ساؤتھ کے متعدد ممالک میں ہوا، جن میں برازیل، تھائی لینڈ، میکسیکو، کینیا اورمیانمارشامل ہیں۔ مختلف ممالک کی سیاسی، علمی اور میڈیا کی شخصیات نے مکالمے میں شرکت کی اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے طرز حکمرانی کے تجربے اور چین کی حکمرانی سے سیکھے گئے اہم اسباق جیسے موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ میانمار کے نیشنل براڈکاسٹنگ ٹیلی ویژن، برازیل کے 247 نیوز نیٹ ورک اور ڈیلی پرنمبوکو، کینیا کے کے بی ایس ٹی وی، اور 47 ٹی وی ،مائیشا ٹی وی ، ٹوکو نیوز نیٹ ورک، تنزانیہ کے چینل 10، تھائی لینڈ کے اخبار ڈیلی نیوز اور نیو نا سمیت گلوبل ساؤتھ ممالک کے ذرائع ابلاغ نے ان تقریبات کی کوریج کی
خود اصلاحی کی طاقت: چین میں سی پی سی میں سخت نظم و ضبط اور دنیا کے لئے اشارہ” نامی عالمی مکالمے کا گلوبل ساؤتھ کے متعدد ممالک میں انعقاد
- November 24, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1 View
- 35 seconds ago

Share This Post:
Related Post
چین میں مصنوعی ذہانت کا بنیادی شعبے کا حجم
November 24, 2026
چین اور پاکستان ہمہ موسمی اسٹریٹجک تعاون کے شراکت
November 24, 2026
تحفظ پسندی کا کوئی مستقبل نہیں ہے، چینی وزارت
November 24, 2026
پاکستانی خلاباز چین-پاکستان تعاون کے چار سائنسی منصوبے انجام
November 24, 2026
چین، شینزو-24 خلائی جہاز روانگی کے لئے تیار
November 24, 2026
فلسطین کا مسئلہ مشرقِ وسطیٰ کے مسائل کا مرکز
November 24, 2026

Leave feedback about this