نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا شنگھائی میں اختتام ہوا ۔ اس ایکسپو کی کوریج کے دوران جس حیرت کا احساس سب سے زیادہ ہوا ، وہ یہ ہے کہ چین میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے تیار اور فروخت کی جانے والی مصنوعات میں مسلسل تنوع آ رہا ہے۔ بعض اوقات ان مصنوعات میں ایک دلچسپ تضاد بھی دکھائی دیتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک ہی غیر ملکی کمپنی جہاں واشنگ ڈیٹرجنٹ اور صفائی کے لیے مختلف مصنوعات تیار کر رہی ہے، وہیں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں اور روبوٹس کی تیاری کے لیے جدید میٹریلز بھی فراہم کر رہی ہے۔ یہ صورتِ حال اس بات کی واضح عکاسی کرتی ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری چین میں کس قدر گہری جڑیں پکڑ چکی ہے۔
چین کی بڑی مارکیٹ سےغیر ملکی سرمایہ کاری مزید مضبوطی سے جڑ سکتی ہے، چینی میڈیا
- November 11, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 10 hours ago

Share This Post:
Related Post
’’اسکرین ایک پل ہے، پہاڑ اور سمندر ملتے ہیں‘‘:
November 11, 2026
بین الاقوامی تنظیموں کے عہدیداروں کی چین کی سبز
November 11, 2026
چین، 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران ’ مصنوعی
November 11, 2026
چین نے سورس ڈسکوری پروگرام کا پاتھ فائنڈر سیٹلائٹ
November 11, 2026
چین ہمیشہ چین اور کیوبا کے درمیان طویل مدتی
November 11, 2026
کیوبا نے طاقت کے سامنے نہ جھکنے والے قومی
November 11, 2026

Leave feedback about this