چین کے انسان بردار خلائی ادارے کے مطابق، شین زو 24 انسان بردار خلائی مشن میں ایک پاکستانی خلا باز پے لوڈ اسپیشلسٹ کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ مختصر مدت تک مدار میں قیام کے بعد وہ شین زو 23 انسان بردار خلائی جہاز کے ذریعے زمین پر واپس آئیں گے۔یہ چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ چینی اور غیر ملکی خلا باز مشترکہ طور پر خلائی پرواز میں حصہ لیں گے، جبکہ چین کے خلائی اسٹیشن پر پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی خلا باز کی آمد بھی ہوگی۔
پاکستانی پے لوڈ اسپیشلسٹ چین کے شین زو 24 خلائی مشن میں شامل ہوں گے
- November 7, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 4 hours ago

Share This Post:
Related Post
کرستیانو رونالڈو نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
November 7, 2026
چین،آسیان پارٹنرز میڈیا تعاون ہفتہ گوانگ شی میں شروع
November 7, 2026
چین کی گورننس اور عالمی ترقی” کے موضوع پر
November 7, 2026
چین کی ترقی کا راستہ پوری دنیا پر گہرے
November 7, 2026
چین، تہذیبوں کے باہمی تبادلے و استفادے سے متعلق
November 7, 2026
نویں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم میں اعلیٰ سطح
November 7, 2026

Leave feedback about this